دوستو کیسے ہو ؟
مجھے پتہ ہے آپ سب ٹھیک ہیں میں دعا کروں گا کے آپ سب ٹھیک رہیں
مجھے آپ سے پوچھنا یہ ہے کے اگر میں ہفتہ دس اپنا اکاونٹ اوپن نا کر سکو تو کوئی پرابلم تو نہیں ہوگی یا یہ کمپنی والے تو کوئی پرابلم کریٹ نہیں کرینگے؟
آپ سب حضرات کے لیے دعاگو ہوں
منجانب
کوجا جانی
kojajani wrote:اسلام علیکم