میری تعلیم اتنی نہیں کے میں آفرز اور ٹاسک والا کام سمجھ سکوں مگر ایڈ کلک کو جانتا ھوں پر مجھ کو مخصوص ایڈ ملتی ہیں اور میں ان کو کلک کر دیتا ھوں مگر میں اس کو سارا دن کرنا چاہتا ھوں مطلب کے سارا دن ایڈ کلک کر کے پیسے بنا سکوں
اب کوئی دوست بتائے کے یہ کیسے ممکن ھو گا
شکریہ